Showing posts with label Usama Ameer. Show all posts
Showing posts with label Usama Ameer. Show all posts

Sunday, 16 July 2017

Mujh ko khonay wali ha dunya ronay wali ha barish honay wali ha A beautiful urdu ghazal by Usama Ameer

مجھ کو کھونے والی ہے.
دنیا رونے والی ہے.

جلدی چھتری لے کر آ.
بارش ہونے والی ہے.

 تیری صورت صدیوں سے.
رونے دھونے والی ہے.

 اب تو اجا گھر اجا.
 رات بھی سونے والی ہے.

کھیل میں رخصت کردی ہے.
 گڑیا رونے والی ہے.

 آنکھ تمہاری صحرا سی.
رات بھگونے والی ہے.

میری ذات کا محور وہ.
 لڑکی کونے والی ہے.


اسامہ امیر
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...