Sunday, 16 July 2017

Aaj rothay hova sajan ko bohat yad kia '' A beautiful urdu ghazal by saghar siddiqui

 آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا
اپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا

جب کبھی گردشِ تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں
گیسوئے یار کی الجھن کو بہت یاد  آئے

شمع کی جو بات پے چلتے ہوئے پروانوں نے 
اک تیرے شعلہ دامن کو بہت یاد آئے

جس کے ماتھے پے نئی صبح کا جھومر ہوگا
ہم نے اس وقت کی دلہن کو  بہت یاد کیا

آج ٹوٹے ہوئے سپنوں کی بہت یاد آئی
آج بیتے ہوئے ساون کو بہت یاد  کیا

ساغر صدیقی

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...